فِلپّیوں 21:4-23
فِلپّیوں 21:4-23 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
ہر ایک مُقدّس سے المسیؔح عیسیٰ میں سلام کہو۔ جو مَسیحی بھایٔی اَور بہن میرے ساتھ ہیں، تُمہیں سلام کہتے ہیں۔ خُدا کے تمام مُقدّسین، خصوصاً تمام اہلِ ایمان جو قَیصؔر کے محل وَالوں میں سے ہیں، تُمہیں سلام کہتے ہیں۔ خُداوؔند عیسیٰ المسیؔح کا فضل تمہاری سَب کی رُوح کے ساتھ ہوتا رہے۔ آمین۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 4فِلپّیوں 21:4-23 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
تمام مقامی مُقدّسین کو مسیح عیسیٰ میں میرا سلام دینا۔ جو بھائی میرے ساتھ ہیں وہ آپ کو سلام کہتے ہیں۔ یہاں کے تمام مُقدّسین آپ کو سلام کہتے ہیں، خاص کر شہنشاہ کے گھرانے کے بھائی اور بہنیں۔ خداوند عیسیٰ مسیح کا فضل آپ کی روح کے ساتھ رہے۔ آمین۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 4