فِلپّیوں 12:4-13
فِلپّیوں 12:4-13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
میں نے ناداری اَور فراوانی کے دِن بھی دیکھے ہیں، چاہے فاقہ کشی ہو یا آسودگی اَور کثرت ہو یا قِلّت ہر حالت میں مطمئن رہنا سیکھ لیا ہے۔ جو مُجھے طاقت بخشتا ہے اُس کی مدد سے میں سَب کچھ کر سَکتا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 4فِلپّیوں 12:4-13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
مجھے دبائے جانے کا تجربہ ہوا ہے اور ہر چیز کثرت سے میسر ہونے کا بھی۔ مجھے ہر حالت سے خوب واقف کیا گیا ہے، سیر ہونے سے اور بھوکا رہنے سے بھی، ہر چیز کثرت سے میسر ہونے سے اور ضرورت مند ہونے سے بھی۔ مسیح میں مَیں سب کچھ کرنے کے قابل ہوں، کیونکہ وہی مجھے تقویت دیتا رہتا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 4