فِلپّیوں 1:2-2
فِلپّیوں 1:2-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پس اگر المسیؔح میں تُم میں تسلّی اَور مَحَبّت سے حوصلہ، اَور پاک رُوح کی رِفاقت میں رحمدلی اَور ہمدردی پائی جاتی ہے، تو میری یہ خُوشی پُوری کردو کہ یکدل رہو، یکساں مَحَبّت رکھو، ایک جان ہو اَور ہم خیال رہو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2فِلپّیوں 1:2-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیا آپ کے درمیان مسیح میں حوصلہ افزائی، محبت کی تسلی، روح القدس کی رفاقت، نرم دلی اور رحمت پائی جاتی ہے؟ اگر ایسا ہے تو میری خوشی اِس میں پوری کریں کہ آپ ایک جیسی سوچ رکھیں اور ایک جیسی محبت رکھیں، ایک جان اور ایک ذہن ہو جائیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں فِلپّیوں 2