نحمیاہ 66:7-69
نحمیاہ 66:7-69 کِتابِ مُقادّس (URD)
ساری جماعت کے لوگ مِل کر بیالِیس ہزار تِین سَو ساٹھ تھے۔ عِلاوہ اُن کے غُلاموں اور لَونڈیوں کا شُمار سات ہزار تِین سَو سَینتِیس تھا اور اُن کے ساتھ دو سَو پَینتالِیس گانے والے اور گانے والِیاں تِھیں۔ اُن کے گھوڑے سات سَو چھتِّیس۔ اُن کے خچّر دو سَو پَینتالِیس۔ اُن کے اُونٹ چار سَو پَینتِیس۔ اُن کے گدھے چھ ہزار سات سَو بِیس تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں نحمیاہ 7