مرقس 2:9
مرقس 2:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
چھ دِن بعد حُضُور عیسیٰ نے پطرس، یعقوب اَور یُوحنّؔا کو ہمراہ لیا اَور اُنہیں الگ ایک اُونچے پہاڑ پر لے گیٔے، جہاں کویٔی نہ تھا۔ وہاں شاگردوں کے سامنے اُن کی صورت بدل گئی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 9