مرقس 25:15-27
مرقس 25:15-27 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور پہر دِن چڑھا تھا جب اُنہوں نے اُس کو مصلُوب کِیا۔ اور اُس کا اِلزام لِکھ کر اُس کے اُوپر لگا دِیا گیا کہ یہُودِیوں کا بادشاہ۔ اور اُنہوں نے اُس کے ساتھ دو ڈاکُو ایک اُس کی دہنی اور ایک اُس کی بائِیں طرف مصلُوب کِئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 15مرقس 25:15-27 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب اُنہُوں نے حُضُور کو صلیب پر چڑھایاتھا تو صُبح کے نَو بج رہے تھے۔ اَور اُنہُوں نے آپ کے سَر کے اُوپر اِلزام کی ایک تختی لگا دی جِس پر لِکھّا تھا: یہُودیوں کا بادشاہ۔ اُنہُوں نے دو ڈاکوؤں کو بھی حُضُور عیسیٰ کے ساتھ مصلُوب کیا، ایک کو آپ کے دائیں طرف اَور دُوسرے کو بائیں طرف۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 15مرقس 25:15-27 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
نو بجے صبح کا وقت تھا جب اُنہوں نے اُسے مصلوب کیا۔ ایک تختی صلیب پر لگا دی گئی جس پر یہ الزام لکھا تھا، ”یہودیوں کا بادشاہ۔“ دو ڈاکوؤں کو بھی عیسیٰ کے ساتھ مصلوب کیا گیا، ایک کو اُس کے دہنے ہاتھ اور دوسرے کو اُس کے بائیں ہاتھ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 15