مرقس 20:13
مرقس 20:13 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اگر خُداوند اُن دِنوں کو نہ گھٹاتا تو کوئی بشر نہ بچتا مگر اُن برگُزِیدوں کی خاطِر جِن کو اُس نے چُنا ہے اُن دِنوں کو گھٹایا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 13مرقس 20:13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”اگر خُداوؔند اُن دِنوں کی تعداد کم نہ کرتا تو، کویٔی جاندار زندہ نہ بچایا جاتا۔ مگر اُنہُوں نے اَپنے برگُزیدہ لوگوں کی خاطِر اُن دِنوں کو گھٹا دیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں مرقس 13