متی 9:9
متی 9:9 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہاں سے آگے بڑھنے پر یِسوعؔ نے متّیؔ نام کے ایک شخص کو محصُول کی چوکی پر بیٹھے دیکھا اَور حُضُور نے اُس سے فرمایا، ”میرے پیروکار ہو جاؤ،“ اَور حضرت متّی اُٹھے اَور آپ کے پیچھے چل دئیے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 9