متی 12:9-13
متی 12:9-13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حُضُور عیسیٰ نے یہ سُن کر جَواب دیا، ”بیِماروں کو طبیب کی ضروُرت ہوتی ہے، صحت مندوں کو نہیں۔ مگر تُم جا کر اِس بات کا مطلب دریافت کرو: ’میں قُربانی سے زِیادہ رحم دِلی کو پسند کرتا ہُوں۔‘ کیونکہ میں راستبازوں کو نہیں، لیکن گنہگاروں کو اَپنا پیروکار ہونے کے واسطے بُلانے آیا ہُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 9متی 12:9-13 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
یہ سن کر عیسیٰ نے کہا، ”صحت مندوں کو ڈاکٹر کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ مریضوں کو۔ پہلے جاؤ اور کلامِ مُقدّس کی اِس بات کا مطلب جان لو کہ ’مَیں قربانی نہیں بلکہ رحم پسند کرتا ہوں۔‘ کیونکہ مَیں راست بازوں کو نہیں بلکہ گناہ گاروں کو بُلانے آیا ہوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 9