متی 3:4-4
متی 3:4-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب آزمائش کرنے والے نے آپ کے پاس آکر کہا، ”اگر آپ خُدا کا بیٹاہو تو اِس پتھّروں سے کہیں کہ روٹیاں بَن جایٔیں۔“ حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”یہ لِکھّا ہے: ’اِنسان صِرف روٹی ہی سے نہیں لیکن خُدا کے مُنہ سے نکلنے والے ہر کلام سے زندہ رہتاہے۔‘“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 4متی 3:4-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
پھر آزمانے والا اُس کے پاس آ کر کہنے لگا، ”اگر تُو اللہ کا فرزند ہے تو اِن پتھروں کو حکم دے کہ روٹی بن جائیں۔“ لیکن عیسیٰ نے انکار کر کے کہا، ”ہرگز نہیں، کیونکہ کلامِ مُقدّس میں لکھا ہے کہ انسان کی زندگی صرف روٹی پر منحصر نہیں ہوتی بلکہ ہر اُس بات پر جو رب کے منہ سے نکلتی ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 4