متی 24:4
متی 24:4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور حُضُور کی شہرت تمام سِیریؔا میں پھیل گئی اَور لوگ سَب مَریضوں کو جو طرح طرح کی بیماریوں اَور تکلیفوں میں مُبتلا تھے، جِن میں بَدرُوحیں تھیں اَور مِرگی کے مَریضوں کو اَور مفلُوجوں کو حُضُور عیسیٰ کے پاس لاتے تھے، اَور حُضُور سَب کو شفا بخشتے تھے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 4متی 24:4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُس کی خبر ملکِ شام کے کونے کونے تک پہنچ گئی، اور لوگ اپنے تمام مریضوں کو اُس کے پاس لانے لگے۔ قسم قسم کی بیماریوں تلے دبے لوگ، ایسے جو شدید درد کا شکار تھے، بدروحوں کی گرفت میں مبتلا، مرگی والے اور فالج زدہ، غرض جو بھی آیا عیسیٰ نے اُسے شفا بخشی۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 4