متی 25:20-26
متی 25:20-26 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مگر حُضُور عیسیٰ نے اُنہیں پاس بُلایا اَور اُن سے فرمایا، ”تُمہیں مَعلُوم ہے کہ اِس جہاں کے غَیریہُودیوں کے حُکمراں اُن پر حُکمرانی کرتے ہیں اَور اُن کے اُمرا اُن پر اِختیّار جتاتے ہیں۔ تُم میں اَیسا نہیں ہونا چاہئے، لیکن تُم میں جو بڑا ہونا چاہے وہ تمہارا خادِم بنے،
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 20متی 25:20-26 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِس پر عیسیٰ نے اُن سب کو بُلا کر کہا، ”تم جانتے ہو کہ قوموں کے حکمران اپنی رعایا پر رُعب ڈالتے ہیں اور اُن کے بڑے افسر اُن پر اپنے اختیار کا غلط استعمال کرتے ہیں۔ لیکن تمہارے درمیان ایسا نہیں ہے۔ جو تم میں بڑا ہونا چاہے وہ تمہارا خادم بنے
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 20