متی 36:15
متی 36:15 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُن سات روٹِیوں اور مچھلِیوں کو لے کر شُکر کِیا اور اُنہیں توڑ کر شاگِردوں کو دیتا گیا اور شاگِرد لوگوں کو۔
شئیر
پڑھیں متی 15متی 36:15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَور حُضُور نے وہ سات روٹیاں اَور مچھلیاں لے کر خُدا کا شُکر اَدا کیا، اَور اُن کے ٹکڑے کیٔے اَور اُنہیں شاگردوں کو دیتے گیٔے اَور شاگردوں نے اُنہیں لوگوں کو دیا۔
شئیر
پڑھیں متی 15