متی 57:13-58
متی 57:13-58 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر اُنہُوں نے اُن باتوں کے سبب سے ٹھوکر کھائی۔ لیکن حُضُور عیسیٰ نے اُن سے فرمایا، ”نبی کی بے قدری اُس کے اَپنے شہر اَور گھر کے سِوا اَور کہیں نہیں ہوتی ہے۔“ چنانچہ حُضُور نے اُن کی بے اِعتقادی کے سبب سے وہاں زِیادہ معجزے نہیں دکھائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 13