متی 3:13-4
متی 3:13-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب حُضُور اُن سے تمثیلوں میں بہت سِی باتیں یُوں کہنے لگے: ”ایک بیج بونے والا بیج بونے نکلا۔ بوتے وقت کُچھ بیج، راہ کے کنارے، گِرے اَور پرندوں نے آکر اُنہیں چُگ لیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں متی 13