لوقا 12:6-13
لوقا 12:6-13 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور اُن دِنوں میں اَیسا ہُؤا کہ وہ پہاڑ پر دُعا کرنے کو نِکلا اور خُدا سے دُعا کرنے میں ساری رات گُذاری۔ جب دِن ہُؤا تو اُس نے اپنے شاگِردوں کو پاس بُلا کر اُن میں سے بارہ چُن لِئے اور اُن کو رسُول کا لَقب دِیا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 6لوقا 12:6-13 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُن دِنوں میں اَیسا ہُوا کہ حُضُور عیسیٰ دعا کرنے کے لیٔے ایک پہاڑ پر چلے گیٔے اَور خُدا سے دعا کرنے میں ساری رات گُزاری۔ جَب دِن نکلا تو، حُضُور نے اَپنے شاگردوں کو پاس بُلایا اَور اُن میں سے بَارہ کو چُن کر، اُنہیں رسولوں کا لقب دیا
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 6