لوقا 14:3
لوقا 14:3 کِتابِ مُقادّس (URD)
اور سِپاہیوں نے بھی اُس سے پُوچھا کہ ہم کیا کریں؟ اُس نے اُن سے کہا نہ کِسی پر ظُلم کرو اور نہ کِسی سے ناحق کُچھ لو اور اپنی تنخواہ پر کِفایت کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 3لوقا 14:3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب بعض سپاہیوں نے بھی پُوچھا، ”ہم کیا کریں؟“ اَور حضرت یُوحنّا نے اُن سے کہا، ”کسی پر جھُوٹا اِلزام مت لگاؤ اَور نہ ڈرا دھمکا کر کسی سے کُچھ لو۔ اَپنی تنخواہ سے مطمئن رہو۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 3