لوقا 31:22-32
لوقا 31:22-32 کِتابِ مُقادّس (URD)
شمعُون! شمعُوؔن! دیکھ شَیطان نے تُم لوگوں کو مانگ لِیا تاکہ گیہُوں کی طرح پھٹکے۔ لیکن مَیں نے تیرے لِئے دُعا کی کہ تیرا اِیمان جاتا نہ رہے اور جب تُو رجُوع کرے تو اپنے بھائِیوں کو مضبُوط کرنا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 22