لوقا 16:2
لوقا 16:2 کِتابِ مُقادّس (URD)
پس اُنہوں نے جلدی سے جا کر مریمؔ اور یُوسفؔ کو دیکھا اور اُس بچّہ کو چرنی میں پڑا پایا۔
شئیر
پڑھیں لوقا 2لوقا 16:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
لہٰذا وہ جلدی سے روانہ ہُوئے اَور مریمؔ، یُوسیفؔ اَور بچّے سے ملے جو چرنی میں پڑا تھا۔
شئیر
پڑھیں لوقا 2