لوقا 3:15-4
لوقا 3:15-4 کِتابِ مُقادّس (URD)
اُس نے اُن سے یہ تمثِیل کہی کہ تُم میں کَون اَیسا آدمی ہے جِس کے پاس سَو بھیڑیں ہوں اور اُن میں سے ایک کھو جائے تو نِنانوے کو بیابان میں چھوڑ کر اُس کھوئی ہُوئی کو جب تک مِل نہ جائے ڈُھونڈتا نہ رہے؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 15لوقا 3:15-4 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب حُضُور عیسیٰ نے اُنہیں یہ تمثیل سُنایٔی: ”فرض کرو کہ تُم میں سے کسی کے پاس سَو بھیڑیں ہوں اَور اُن میں سے ایک کھو جائے۔ تو وہ کیا باقی نِناوے بھیڑوں کو بیابان میں چھوڑکر اُس کھوئی ہُوئی بھیڑ کو جَب تک مِل نہ جائے تلاش نہ کرتا رہے گا؟
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 15لوقا 3:15-4 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اِس پر عیسیٰ نے اُنہیں یہ تمثیل سنائی، ”فرض کرو کہ تم میں سے کسی کی سَو بھیڑیں ہیں۔ لیکن ایک گم ہو جاتی ہے۔ اب مالک کیا کرے گا؟ کیا وہ باقی 99 بھیڑیں کھلے میدان میں چھوڑ کر گم شدہ بھیڑ کو ڈھونڈنے نہیں جائے گا؟ ضرور جائے گا، بلکہ جب تک اُسے وہ بھیڑ مل نہ جائے وہ اُس کی تلاش میں رہے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 15