لوقا 20:13-21
لوقا 20:13-21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حُضُور عیسیٰ نے پھر سے پُوچھا، ”میں خُدا کی بادشاہی کو کس سے تشبیہ دُوں؟ وہ خمیر کی مانِند ہے جسے ایک خاتُون نے لے کر 27 کِلو آٹے میں مِلا دیا اَور یہاں تک کہ سارا آٹا خمیر ہو گیا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 13لوقا 20:13-21 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
اُس نے دوبارہ پوچھا، ”اللہ کی بادشاہی کا کس چیز سے موازنہ کروں؟ وہ اُس خمیر کی مانند ہے جو کسی عورت نے لے کر تقریباً 27 کلو گرام آٹے میں ملا دیا۔ گو وہ اُس میں چھپ گیا توبھی ہوتے ہوتے پورے گُندھے ہوئے آٹے کو خمیر کر گیا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 13