لوقا 11:12-12
لوقا 11:12-12 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
”جَب وہ تُمہیں یہُودی عبادت گاہوں میں حُکاّم اَور با اِختیّار اَشخاص کے حُضُور میں لے جایٔیں تو فکر مت کرنا کہ ہم کیا کہیں اَور کیوں اَور کیسے جَواب دیں۔ کیونکہ پاک رُوح عَین وقت پر تُمہیں سِکھا دے گا کہ تُمہیں کیا کہنا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 12لوقا 11:12-12 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جب لوگ تم کو عبادت خانوں میں اور حاکموں اور اختیار والوں کے سامنے گھسیٹ کر لے جائیں گے تو یہ سوچتے سوچتے پریشان نہ ہو جانا کہ مَیں کس طرح اپنا دفاع کروں یا کیا کہوں، کیونکہ روح القدس تم کو اُسی وقت سکھا دے گا کہ تم کو کیا کہنا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 12