لوقا 46:11
لوقا 46:11 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حُضُور عیسیٰ نے فرمایا، ”اَے شَریعت کے عالِموں، تُم پر بھی افسوس کیونکہ تُم آدمیوں پر اَیسے بوجھ لادتے ہو جنہیں اُٹھانا بےحَد مُشکِل ہوتاہے اَور تُم خُود اَپنی ایک اُنگلی بھی اُن کی مدد کے واسطے نہیں اُٹھاتے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 11