لوقا 27:10
لوقا 27:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اُس نے جَواب دیا، ” ’خُداوؔند اَپنے خُدا سے اَپنے سارے دل اَور اَپنی ساری جان اَور اَپنی ساری طاقت اَور اَپنی ساری عقل سے مَحَبّت رکھو‘ اَور ’اَپنے پڑوسی سے اَپنی مانِند مَحَبّت رکھنا۔‘“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 10