لوقا 32:1-33
لوقا 32:1-33 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
وہ عظیم ہوں گے اَور خُداتعالیٰ کا بیٹا کہلایٔیں گے۔ خُداوؔند خُدا اُن کے باپ حضرت داویؔد کا تخت اُنہیں دے گا، اَور وہ حضرت یعقوب کے گھرانے پر ہمیشہ تک بادشاہی کریں گے؛ اُن کی بادشاہی کبھی ختم نہ ہوگی۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں لوقا 1