احبار 1:19-2
احبار 1:19-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پھر یَاہوِہ نے مَوشہ سے فرمایا، ”بنی اِسرائیل کی ساری جماعت سے مُخاطِب ہو اَور اُن سے کہو، ’تُم پاک بنو، کیونکہ مَیں جو تمہارا یَاہوِہ خُدا ہُوں، پاک خُدا ہُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں احبار 19