یہوداہ 1:1-2
یہوداہ 1:1-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
حضرت یہُوداؔہ کی جانِب سے جو حُضُور عیسیٰ المسیؔح کا خادِم اَور حضرت یعقُوب کے بھایٔی ہیں، خُدا باپ کی طرف سے بُلائے ہویٔے لوگوں کے نام خط جِن سے خُدا نے مَحَبّت کی اَور حُضُور عیسیٰ المسیؔح کے لیٔے محفوظ رکھا ہے۔ تُمہیں رحم، اِطمینان اَور مَحَبّت کثرت سے حاصل ہوتا رہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یہوداہ 1یہوداہ 1:1-2 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
یہ خط عیسیٰ مسیح کے خادم اور یعقوب کے بھائی یہوداہ کی طرف سے ہے۔ مَیں اُنہیں لکھ رہا ہوں جنہیں بُلایا گیا ہے، جو خدا باپ میں پیارے ہیں اور عیسیٰ مسیح کے لئے محفوظ رکھے گئے ہیں۔ اللہ آپ کو رحم، سلامتی اور محبت کثرت سے عطا کرے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یہوداہ 1