یوایل 23:2
یوایل 23:2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے صِیّونؔ کے لوگوں، خُوش ہو جاؤ، یَاہوِہ اَپنے خُدا میں شادمان ہو، کیونکہ اُس نے اَپنی صداقت سے تُمہیں خزاں کے موسم کی بارش بخشی۔ یعنی خزاں اَور بہار دونوں موسموں میں، پہلے کی طرح ہی مینہ برسائے گا۔
شئیر
پڑھیں یوایل 2