ایوب 1:40-2
ایوب 1:40-2 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب یَاہوِہ نے ایُّوب سے فرمایا: ”جو قادرمُطلق کی شکایت کرتا ہے، کیا اُس کی تادیب نہیں ہونا چاہئے؟ جو خُدا پر اِلزام لگاتاہے اُسے اُن باتوں کا جَواب بھی دینا ہوگا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 40