ایوب 1:38-3
ایوب 1:38-3 کِتابِ مُقادّس (URD)
تب خُداوند نے ایُّوب کو بگولے میں سے یُوں جواب دیا:- یہ کَون ہے جو نادانی کی باتوں سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟ مَرد کی مانِند اب اپنی کمر کس لے کیونکہ مَیں تُجھ سے سوال کرتا ہُوں اور تُو مُجھے بتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 38ایوب 1:38-3 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
پھر اللہ خود ایوب سے ہم کلام ہوا۔ طوفان میں سے اُس نے اُسے جواب دیا، ”یہ کون ہے جو سمجھ سے خالی باتیں کرنے سے میرے منصوبے کے صحیح مطلب پر پردہ ڈالتا ہے؟ مرد کی طرح کمربستہ ہو جا! مَیں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور تُو مجھے تعلیم دے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 38