پھر اللہ خود ایوب سے ہم کلام ہوا۔ طوفان میں سے اُس نے اُسے جواب دیا، ”یہ کون ہے جو سمجھ سے خالی باتیں کرنے سے میرے منصوبے کے صحیح مطلب پر پردہ ڈالتا ہے؟
تب خُداوند نے ایُّوب کو بگولے میں سے یُوں جواب دیا:- یہ کَون ہے جو نادانی کی باتوں سے مصلحت پر پردہ ڈالتا ہے؟
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos