ایوب 26:31-28
ایوب 26:31-28 کِتابِ مُقادّس (URD)
اگر مَیں نے سُورج پر جب وہ چمکتا ہے نظر کی ہو یا چاند پر جب وہ آب و تاب میں چلتا ہے اور میرا دِل خُفیتہً فریفتہ ہو گیا ہو اور میرے مُنہ نے میرے ہاتھ کو چُوم لِیا ہو تو یہ بھی اَیسی بدی ہے جِس کی سزا قاضی دیتے ہیں کیونکہ یُوں مَیں نے خُدا کا جو عالمِ بالا پر ہے اِنکار کِیا ہوتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 31ایوب 26:31-28 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
کیا سورج کی چمک دمک اور چاند کی پُروقار روِش دیکھ کر میرے دل کو کبھی چپکے سے غلط راہ پر لایا گیا؟ کیا مَیں نے کبھی اُن کا احترام کیا؟ ہرگز نہیں، کیونکہ یہ بھی سزا کے لائق جرم ہے۔ اگر مَیں ایسا کرتا تو بلندیوں پر رہنے والے خدا کا انکار کرتا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ایوب 31