وہ تو موت کے انتظار میں رہتے ہیں لیکن بےفائدہ۔ وہ کھود کھود کر اُسے یوں تلاش کرتے ہیں جس طرح کسی پوشیدہ خزانے کو۔ اگر اُنہیں قبر نصیب ہو تو وہ باغ باغ ہو کر جشن مناتے ہیں۔
جو مَوت کی راہ دیکھتے ہیں پر وہ آتی نہیں اور چِھپے خزانوں سے زِیادہ اُس کے جویان ہیں۔ جو نِہایت شادمان اور خُوش ہوتے ہیں جب قبر کو پا لیتے ہیں
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos