اُس کی نظر میں نہ چاند پُرنور ہے، نہ ستارے پاک ہیں۔ تو پھر انسان کس طرح پاک ٹھہر سکتا ہے جو کیڑا ہی ہے؟ آدم زاد تو مکوڑا ہی ہے۔“
دیکھ! چاند میں بھی روشنی نہیں اور تارے اُس کی نظر میں پاک نہیں۔ پِھر بھلا اِنسان کا جو محض کِیڑا ہے اور آدمؔ زاد کا جو صِرف کِرم ہے کیا ذِکر؟
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos