ایوب 1:19-3
ایوب 1:19-3 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب ایُّوب نے جَواب دیا: ”تُم کب تک میری جان کھاتے رہوگے اَور باتوں سے میرے ٹکڑے ٹکڑے کرتے رہوگے؟ اَب تک دس بار تُم نے مُجھے ملامت کی ہے؛ مُجھ پر حملہ کرتے ہو، تُمہیں ذرا بھی شرم نہیں آتی۔
شئیر
پڑھیں ایوب 19