یوحنا 32:8-33
یوحنا 32:8-33 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب تُم سچّائی کو جان جاؤگے، اَور سچّائی تُمہیں آزاد کرےگی۔“ اُنہُوں نے اُن کو جَواب دیا، ”ہم اَبراہامؔ کی اَولاد ہیں اَور کبھی کسی کی غُلامی میں نہیں رہے۔ آپ کیسے کہتے ہیں کہ ہم آزاد کر دئیے جایٔیں گے؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 8