یوحنا 68:6-69
یوحنا 68:6-69 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
شمعُونؔ پطرس نے آپ کو جَواب دیا، ”اَے خُداوؔند، ہم کِس کے پاس جایٔیں؟ اَبدی زندگی کی باتیں تو آپ ہی کے پاس ہیں۔ ہم ایمان لایٔے اَور جانتے ہیں کہ آپ ہی خُدا کے قُدُّوس ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 6