یوحنا 29:3-30
یوحنا 29:3-30 کِتابِ مُقادّس (URD)
جِس کی دُلہن ہے وہ دُلہا ہے مگر دُلہا کا دوست جو کھڑا ہُؤا اُس کی سُنتا ہے دُلہا کی آواز سے بُہت خُوش ہوتا ہے۔ پس میری یہ خُوشی پُوری ہو گئی۔ ضرُور ہے کہ وہ بڑھے اور مَیں گھٹُوں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 3یوحنا 29:3-30 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
دُلہن تو دُلہا کی ہوتی ہی ہے مگر دُلہے کا دوست جو دُلہا کی خدمت میں ہوتاہے، دُلہا کی ہر بات پر کان لگائے رکھتا ہے اَور اُس کی آواز سُن کر خُوش ہوتاہے۔ پس اَب میری یہ خُوشی پُوری ہو گئی۔ لازِم ہے کہ وہ بڑھے اَور میں گھٹتا رہُوں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 3یوحنا 29:3-30 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
دُولھا ہی دُلھن سے شادی کرتا ہے، اور دُلھن اُسی کی ہے۔ اُس کا دوست صرف ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔ اور دُولھے کی آواز سن سن کر دوست کی خوشی کی انتہا نہیں ہوتی۔ مَیں بھی ایسا ہی دوست ہوں جس کی خوشی پوری ہو گئی ہے۔ لازم ہے کہ وہ بڑھتا جائے جبکہ مَیں گھٹتا جاؤں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 3