یوحنا 20:3-21
یوحنا 20:3-21 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جو کویٔی بُرے کام کرتا ہے وہ نُور سے نَفرت کرتا ہے اَور نُور کے پاس نہیں آتا۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ اُس کے بُرے کام ظاہر ہو جایٔیں۔ لیکن جِس کی زندگی سچّائی کے لیٔے وقف ہے وہ نُور کے پاس آتا ہے تاکہ ظاہر ہو کہ اُس کا ہر کام خُدا کی مرضی کے مُطابق اَنجام پایا ہُواہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 3یوحنا 20:3-21 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
جو بھی غلط کام کرتا ہے وہ نور سے دشمنی رکھتا ہے اور اُس کے قریب نہیں آتا تاکہ اُس کے بُرے کاموں کا پول نہ کھل جائے۔ لیکن جو سچا کام کرتا ہے وہ نور کے پاس آتا ہے تاکہ ظاہر ہو جائے کہ اُس کے کام اللہ کے وسیلے سے ہوئے ہیں۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 3