یوحنا 6:19
یوحنا 6:19 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اعلیٰ کاہِنؔ اَور اُن کے سپاہی آپ کو دیکھتے ہی، چِلّانے لگے، ”اِسے مصلُوب کرو! اِسے مصلُوب کرو!“ لیکن پِیلاطُسؔ نے جَواب دیا، ”تُم ہی اِسے لے جاؤ اَور صلیب دو۔ جہاں تک میرا تعلّق ہے، میں اِس میں مُجرم ٹھہرانے کا کویٔی قُصُور نہیں پاتا۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 19