یوحنا 37:18
یوحنا 37:18 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
پَس پِیلاطُسؔ نے کہا، ”تو کیا آپ ایک بادشاہ ہیں۔“ حُضُور عیسیٰ نے جَواب دیا، ”یہ تو آپ کا کہنا ہے کہ میں ایک بادشاہ ہُوں۔ دراصل، میں اِس لیٔے پیدا ہُوا اَور اِس مقصد سے دُنیا میں آیا کہ حق کی گواہی دُوں۔ ہر کویٔی جو حق کی طرف ہے میری بات سنتا ہے۔“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 18