یوحنا 15:15
یوحنا 15:15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَب سے میں تُمہیں خادِم نہیں کہُوں گا، کیونکہ خادِم نہیں جانتا کہ اُس کا مالک کیا کرتا ہے۔ بَلکہ، میں نے تُمہیں دوست ماناہے کیونکہ سَب کُچھ جو میں نے باپ سے سُنا ہے تُمہیں بَیان کر دیا ہے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 15