یوحنا 1:15-2
یوحنا 1:15-2 کِتابِ مُقادّس (URD)
انگُور کا حقِیقی درخت مَیں ہُوں اور میرا باپ باغبان ہے۔ جو ڈالی مُجھ میں ہے اور پَھل نہیں لاتی اُسے وہ کاٹ ڈالتا ہے اور جو پَھل لاتی ہے اُسے چھانٹتا ہے تاکہ زِیادہ پَھل لائے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 15