یوحنا 14:13-15
یوحنا 14:13-15 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب میں نے، یعنی تمہارے اُستاد اَور خُداوؔند، نے تمہارے پاؤں دھوئے، تو تمہارا بھی فرض ہے کہ ایک دُوسرے کے پاؤں دھویا کرو۔ میں نے تُمہیں ایک نمونہ دیا ہے کہ جَیسا میں نے کیاتُم بھی کیا کرو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 13