یوحنا 35:11-37
یوحنا 35:11-37 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
یِسوعؔ کی آنکھوں میں آنسُو بھر آئے۔ یہ دیکھ کر یہُودی کہنے لگے، ”دیکھو لعزؔر اِن کا کِس قدر عزیز تھا!“ لیکن اُن میں سے بعض نے کہا، ”کیا یہ جِس نے اَندھے کی آنکھیں کھولیں، اِتنا بھی نہ کر سَکا کہ لعزؔر کو موت سے بچا لیتا؟“
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 11