یوحنا 33:11-35
یوحنا 33:11-35 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
جَب حُضُور عیسیٰ نے اُسے اَور اُس کے ساتھ آنے والے یہُودیوں کو روتے ہویٔے دیکھا، تو حُضُور عیسیٰ دل میں نہایت ہی رَنجیدہ ہویٔے۔ اَور پُوچھا، تُم نے لعزؔر کو کہاں رکھا ہے؟ اُنہُوں نے کہا، ”آئیے خُداوؔند، اَور خُود ہی دیکھ لیجئیے۔“ حُضُور عیسیٰ کی آنکھوں میں آنسُو بھر آئے۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یوحنا 11