یرمیاہ 13:31
یرمیاہ 13:31 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تَب جَوان خواتین رقص کریں گی اَور شادمان ہوں گی، اَور جَوان اَور ضعیف دونوں ایک ساتھ خُوشی منائیں گے۔ کیونکہ مَیں اُن کے ماتم کو خُوشی میں تبدیل کر دُوں گا؛ اَور اُنہیں غم کی بجائے سکون اَور شادمانی بخشوں گا۔
شئیر
پڑھیں یرمیاہ 31