یرمیاہ 6:29
یرمیاہ 6:29 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
شادی کرو تاکہ تمہارے یہاں بیٹے اَور بیٹیاں پیدا ہوں۔ اَپنے بیٹوں کے لیٔے بیویاں تلاش کرو اَور اَپنی بیٹیوں کی شادی کرو تاکہ اُن کے بھی بیٹے اَور بیٹیاں پیدا ہوں۔ وہاں تعداد میں کم نہیں بَلکہ اِضافہ کرتے جاؤ۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یرمیاہ 29