یعقوب 19:5-20
یعقوب 19:5-20 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
اَے میرے بھائیوں اَور بہنوں! اگر تُم میں سے کویٔی راہِ حق سے گُمراہ ہو جائے اَور کویٔی اُسے دوبارہ واپس لے آئے، تو وہ یاد رکھے کہ جو کسی گنہگار کو گمراہی سے پھیر لایٔے گا؛ وہ ایک جان کو موت سے بچائے گا اَور بہت سے گُناہوں پر پردہ ڈالے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 5یعقوب 19:5-20 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
میرے بھائیو، اگر آپ میں سے کوئی سچائی سے بھٹک جائے اور کوئی اُسے صحیح راہ پر واپس لائے تو یقین جانیں، جو کسی گناہ گار کو اُس کی غلط راہ سے واپس لاتا ہے وہ اُس کی جان کو موت سے بچائے گا اور گناہوں کی بڑی تعداد کو چھپا دے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 5