یعقوب 6:4-7
یعقوب 6:4-7 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
مگر وہ تو ہمیں اَور زِیادہ فضل بخشتا ہے۔ چنانچہ خُدا کا کلام فرماتا ہے: ”خُدا مغروُروں کا مقابلہ کرتا ہے مگر حلیموں پر مہربانی کرتا ہے۔“ پس خُدا کے تابع ہو جاؤ اَور اِبلیس کا مقابلہ کرو تو وہ تُم سے بھاگ جائے گا۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں یعقوب 4